صحافی برادری کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے: قمرزمان کائرہ
لاہور (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیاکی تنظیم ”ڈیسک ایڈیٹرز فورم“ کے عہدیداران کو حکومت کی جانب سے تمام ممکن تعاون کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحافی برادری اور نان جرنلسٹ افرادکے مسائل سے پوری طرح آگاہ کیا۔