یہودی آبادکاروں کا تشدد فلسطینی میاں بیوی زخمی

21 اکتوبر 2012

مقبوضہ بیت المقدس (ثناءنیوز) فلسطین کے شہر بیت المقدس میں مقامی شہریوں کا مکانات مسماری اور یہودی بستیوں کی تعمیر خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ ادھر مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں اور قابض فوج کے تشدد سے میاں بیوی زخمی ہو گئے۔