حاصل پور: واٹر پمپ چوری کرتے کرنٹ لگنے سے چور ہلاک، 2 ساتھی فرار
حاصل پور (نامہ نگار) حاصل پور کے نواحی گا¶ں میں تالاب ڈگی کے باہر نصب ڈنکی پمپ چوری کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے چور محمد نثار موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی واٹر پمپ لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔