4 لیٹر شراب برآمد Oct 21, 2012 6:24 AM, October 21, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کمالیہ (نامہ نگار) دوران گشت مشکوک شخص کی تلاشی لینے پر شراب برآمد۔ پولیس نے سندھیلیانوالی چوک کے نزدیک ساجد کو مشکوک سمجھ کر تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے چار لیٹر شراب برآمد ہوئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+