آزاد سٹوڈنٹ فیڈریشن گروپ کا میاں رجب علی بلوچ کی حمایت کا اعلان
کما لےہ (نامہ نگار)آزاد سٹو ڈنٹ فےڈرےشن گر وپ کے سےنکڑوں طلبہ نے امےد وار قومی اسمبلی اےن اے 78 مےا ں رجب علی خا ن بلو چ کی حما ےت کا اعلا ن کر دےا۔ ےہ فےصلہ امےد وار کی تعمےر ی سو چ اور اخلا قی جرا ت کی بنےا د پر کےا گےا۔ آزاد سٹو ڈ نٹ فےڈرےشن گر وپ کا اجلا س زےر صدارت سر پر ست فےاض احمد لک منعقد ہو ا ۔فےا ض احمد لک نے بعد ازاں مےڈےا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہما را مقصد علا قہ مےں تر قےا تی کا م کر وائے جا نے کے سا تھ سا تھ دےگر فلا حی کا مو ں کو پا ےا تکمےل تک پہنچا ےا جا نا ہے۔ اس مو قع پر ضلع رہنما محمد عمران سےا ل ،رضوان سپرا،اوےس سپرا،سلےم خان،رانا عثما ن،فہےم بلو چ،شعبا ن جگا،سےد غلا م حسےن شا ہ،محمد عمران جٹ،سعےد وصلی سمےت دےگر سٹو ڈ نٹ رہنما بھی مو جو د تھے ۔