میاں منظور وٹو کو پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر بنانے پر تاندلیانوالہ میں مٹھائی تقسیم

21 اکتوبر 2012

ماموںکانجن ( نا مہ نگار ) میاں منظور احمد وٹو کو پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر اور تنویر احمد قائرہ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر ماموںکانجن پیپلز پارٹی تحصیل تاندلیانوالہ کے صدر سخاوت خاں بلوچ اور سیکرٹری اطلاعات عبد الحمید چشتی نے مبارکباد دیتے ہوئے مٹھائی تقسیم کی ہے۔