شہزادعلی کا ختم چہلم آج کاہنہ مےں ہوگا
کاہنہ (نامہ نگار)معروف صحافی غلام مصطفی بھٹی کے بھائی شہزادعلی جوکہ رضائے الہیٰ سے گزشتہ دنوں وفات پاگئے تھے۔ ان کا ختم چہلم آج 21اکتوبر بروز اتوار کو ان کی رہائشگاہ واقع گلی مہردےن والی کاہنہ مےں ہوگی۔ جس مےں مختلف مکتبہءفکر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصےات شرکت کرےنگی۔ بعدازاں مرحوم کے بلند درجات اور اےصال ثواب کے لئے قرآن خوانی ہوگی۔