جناح ڈگری کالج برائے خواتےن میں منشےات کے خلاف آگاہی سیمینار

21 اکتوبر 2012

لاہور (لیڈی رپورٹر) جناح ڈگری کالج برائے خواتےن میں منشےات کے خلاف طالبات مےں شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے سےمےنار منعقد ہوا۔ مقررین میں ممبران صوبائی اسمبلی خواجہ عمران نذےر اورعارفہ خالد ، پراجےکٹ ڈائرےکٹر ڈرگ فری سٹی الطاف قمر، ڈی سی او لاہور نور الامےن مےنگل، سےف چلڈ رن فاو¿نڈےشن کے سربراہ شہزاد انجم بےگ ودیگر شامل تھے۔ مقررین نے کہا کہ نوجوان نسل کو نشہ کی لعنت سے محفوظ رکھنے مےں خواتےن اہم کردار ادا کرسکتی ہےں۔ حکومت پنجاب نے معاشرے کو ڈرگ فری بنانے کے لےے لاہور سے پائلٹ پراجےکٹ کا آغاز کےا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہےں۔ پاکستان مےں ہر سال منشےات کی لعنت مےں مبتلا5 لاکھ کو افراد کا اضافہ ہوتا ہے۔