..........طالبہ کا اعزاز..........

21 اکتوبر 2012

ردا صداقت نے پری میڈیکل ایف ایس سی میں 1100میں سے 888 (A+ گریڈ) نمبر لے کر کالج میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ ردا صداقت نے کہا کہ اس کامیابی میں میرے والدین کی دعا اور اساتذہ کی سخت محنت شامل ہے۔

طالبہ کا اعزاز

لاہور (پ ر) صحافی سمعیہ اعجاز کی صاحبزادی ثنا خان آفریدی نے قائداعظم لا کالج ...