فیروز والا : واپڈا کی خصوصی ٹیموں کے چھاپے ‘متعدد بجلی چور پکڑے گئے

21 اکتوبر 2012

فیروز والا (نامہ نگار) وپڈا کی خصوصیپ ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرنے والے متعدد افراد کو پکڑ لیا۔ غیر قانونی تاریں اور میٹر قبضے میں لے لئے گئے ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر وانے کیلئے پولیس کو آگاہ کر دیا۔

4 بجلی چور پکڑے گئے

فیروزوالا (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ...

25 بجلی چور پکڑے گئے

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ لیسکو سب ڈویژن چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ...