یوتھ فیسٹیول: خواتین کے درمیان ڈریس میکنگ کا مقابلہ فیصل آباد نے جیت لیا

21 اکتوبر 2012

لاہور (لیڈی رپورٹر) محکمہ سوشل وےلفےئر پنجاب کے زےراہتمام ےوتھ فےسٹےول کے سلسلہ مےں صوبہ بھر کی خواتےن کے درمےان ڈرےس مےکنگ کے مقابلوں کا انعقاد کےا گےا جس مےں خواتےن کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی، اس مقابلوں مےں فاتح خواتےن کے درمےان اےکسپو سنٹر لاہور مےں ڈرےس مےکنگ کا مقابلہ ہوا۔ فےصل آباد نے پہلی پوزےشن،گوجرانوالہ نے دوسری پوزےشن جبکہ راولپنڈی نے تےسری پوزےشن حاصل کر کے بہترےن ڈرےس مےکرہونے کا اعزاز حاصل کےا ان مقابلوں مےں پنجاب بھر سے ےونےن کونسلز، تحصےل، ضلع اور ڈوےژن کی سطح پر 30ہزار سے زائد خواتےن نے شرکت کی۔ ڈائرےکٹر جنرل سوشل وےلفےئر ملک محمد اسلم نے کہا کہ اےسی نمائشوں سے ہنر مند خواتےن کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اورنہ صرف نئے ڈئزائن سےکھنے کے مواقع مےسر آتے ہےں بلکہ علاقائی ثقافت کے دےدہ زےب ڈئزائن کو اجاگر کرنے مےں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے مقابلے مےں شرکت کرنے والی تمام خواتےن مےں حوصلہ افزائی کے سرٹےفکےٹ تقسےم کےے۔