مسلم لیگ ن کا کھلی کچہریوں کا ”ڈرامہ“ بھی فلاپ ہو چکا: ثمینہ خاور حیات

21 اکتوبر 2012

لاہور (لیڈی رپورٹر ) ق لیگ کی ر کن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا ہے کہ وزےر اعلی کہہ رہے ہےں کہ مسلم لیگ ن عوام کی عدالت مےں سرخروہے حالانکہ مسلم لےگ ن کے قائدےن کبھی عوامی عدالت مےں نہےں گئے۔ حاکم اعلی نے کھلی کچہری لگانے کااعلان کےا مگر چند روز نمائش اقدات کرکے وہ گھر بےٹھ گئے پھر ےہ کام مسلم لیگ ن کے اراکےن اسمبلی کے ذمہ لگا دےاگےا ہے لےکن اب وہ بھی عوام کے مسائل نہےں سنتے۔ مےنار پاکستان مےں لگائی جانے والی کھلی کچہرےاں بند ہوچکی ہےں، ن لےگ سے انصاف ملنے کی توقع نہ ہونے کی وجہ سے ےہاں سائلوں نے آنا چھوڑ دےا ہے۔ مسلم لیگ ن کے دوسرے ڈراموں کی طرح مےنار پاکستان کا ےہ ڈرامہ بھی فلاپ ہوگےا ہے۔ مسلم لیگ ن ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو اپنی حےثےت کا علم ہوجائے گا۔