فری میڈیکل کیمپ انعقاد
لاہور (پ ر) داتا علی ہجویری سوسائٹی کے زیر اہتمام ہجویری پارک میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس کا افتتاح صدر ملک اسلم نے کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری صابر سلطان رانا جاوید بھی موجود تھے فری میڈیکل کیمپ میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔