ختم چہلم

21 اکتوبر 2012

لاہور (پ ر) دارالعلوم غوثیہ ضیاءالقرآن کے مہتمم اعلیٰ علامہ حافظ بشیر احمد نجم کی اہلیہ اور ورلڈ امن کونسل کے چیئرمین علامہ عبدالمصطفیٰ چشتی کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم 21 اکتوبر اتوار دو بجے دوپہر دارالعلوم ٹالیاں والی گلی مین بازار نمبر 2 غازی آباد میں ہو گا۔

ختم چہلم

لاہور (پ ر) پاکستان ریلویز ٹریڈیونین کے بانی اور سابق چیئرمین آفتاب ربانی کے ...