ڈسٹرکٹ بار ننکانہ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک ذوالقرنین ایڈووکیٹ کی رکنیت ختم کر دی

21 اکتوبر 2012


ننکانہ صاحب (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار ننکانہ نے بار کے مفادات کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک ذوالقرنین ڈوگر ایڈووکیٹ کی رکنیت ختم کر دی، یہ فیصلہ صدر ڈسٹرکٹ بار ننکانہ صاحب چودھری حق نواز خاںکی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔