پنجاب یوتھ فیسٹیول کے شرکاءکو کھانا دیا گیا

21 اکتوبر 2012

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب یوتھ فیسٹیول میں 70 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا کو کھانا فراہم کر کے اعلیٰ انتظامات کی روشن مثال قائم کی گئی۔ حاضرین نے بھی ڈسپلن کا اعلیٰ مظاہرہ کر کے روشن مستقبل کی نوید سنائی۔
کھانا