قانون کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہالوں کے منیجرزگرفتار

21 اکتوبر 2012

لاہور (نمائندہ خصوصی)واہگہ ٹاﺅ ن کے علاقہ میں رات گئے تک شادی کی تقریبات جاری رکھنے پر2شادی ہالوںکی انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ظفر شادی ہال اور الغفور شادی ہال میں شادی کی تقریبات 10بجے کے بعد بھی جاری تھیں جس پر دونوں شادی ہالز کے منیجر زکو گرفتار کروا کرمقدمات درج کر وا دئیے۔