اکبر بگٹی مذاکرات پر راضی ہو گئے تھےمشرف کی ضد نے کام خراب کیا

21 اکتوبر 2012


کراچی (خصوصی رپورٹ) اکبر بگٹی مذاکرات پر راضی ہو گئے تھے۔ مشرف کی ضد نے کام خراب کیا۔ امت کے مطابق سابق صدر بلوچ رہنما کو اپنے سامنے دست بستہ دیکھنا چاہتے تھے۔ اقتدار پر قابض ہوتے ہی انہوں نے الطاف سے رابطہ کیا اور ایم کیو ایم کا نام تبدیل کرایا۔ 2002ءکے الیکشن میں مرضی کے نتائج کا حکم دیا۔ ذرائع کے مطابق ملالہ پر حملہ لشکر جھنگوی نے کرایا۔