سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر سعید کی طبیعت ناساز چیف جسٹس نے ہسپتال میں عیادت کی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر سعید کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اطہر سعید سٹیڈیم روڈ کراچی پر واقع نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے ہسپتال میں جسٹس اطہر سعید کی عیادت کی۔