بیمار آسٹریلوی بھیڑوں کو تلف کرنے کا عمل مکمل، 100افراد نے حصہ لیا

21 اکتوبر 2012


کراچی (نوائے وقت نیوز) بیمار آسٹریلوی بھیڑوں کو تلف کرنے کا عمل مکمل ہو گیا۔ ڈائریکٹر لائیو سٹاک سندھ کے مطابق 11ہزار 306بھیڑوں کو تلف کر دیا گیا۔ بھیڑوں کی تلفی میں 100افراد نے حصہ لیا۔ لندن لیبارٹری کی رپورٹ ان بیماریوں کی نہیں تھی جن کی نشاندہی کی گئی تھی۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...