ایران میں 5 ارب جعلی ڈالر پھیلا دئیے گئے

21 اکتوبر 2012


کراچی (خصوصی رپورٹ) ایران میں 5 ارب جعلی ڈالر پھیلا دئیے گئے ۔ امت کے مطابق جعلی کرنسی 20 روز میں پھیلائی گئی۔ ایرانی میڈیا نے عوام کو ہوشیار رہنے کا انتباہ کر دےا ہے۔ العربیہ نے جرمن میگزین دار سپیگل کے حوالے سے لکھا ہے اقتصادی پابندیوں کا شکار ایران مزید کمزور ہو جائے گا۔