امریکی صدارتی امیدواروں کی بیگمات میں قیمتی لباس پہننے کی جنگ چھڑ گئی

21 اکتوبر 2012


کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکی صدارتی امیدواروں کی بیگمات میں قیمتی لباس پہننے کی جنگ چھڑ گئی۔ ”اُمت“ کے مطابق مشل اوباما اور این رومنی مباحثے میں مہنگے ترین کپڑے پہن کر آئی ہیں۔ معروف ڈیزائنر سے 3 ہزار ڈالر تک کے سوٹ سلوائے گئے۔ مٹ رومنی کی 63 سالہ اہلیہ کو میک اپ پر بھی خرچہ کرنا پڑتا ہے۔ مبصرین نے دونوں پر تنقید کی ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...