جسٹس مفتاح الدین نے پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

21 اکتوبر 2012


پشاور(نوائے وقت نیوز) جسٹس مفتاح الدین نے پشاور ہائیکورٹ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس میں ہائیکورٹ کے تمام ججز اور سینئر وکلاءنے شرکت کی۔ جسٹس فصیح الملک نے جسٹس میاں مفتاح الدین سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔