گرم اشیا کھانے سے جلنے والی زبان کے درد کو افاقہ کیلئے پٹیاںایجاد
ڈنگہ (نامہ نگار) امریکن طبی ماہرین نے منہ میں گھل جانے والی ایسی پٹیاں (STRIPS) تیار کی ہیں جو گرم گرم اشیا کھانے پینے کی وجہ سے زبان یا منہ کے دیگر حصوں کے جلنے کی وجہ سے ہونے والی درد کو فوراً افاقہ بخشیں گی۔ ان پٹیوں میں بنزوکین اور پولی لر نامی ادویات استعمال کی گئی ہیں۔