نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش

21 اکتوبر 2012

نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں مورخہ 20/10 بروز ہفتہ لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم 10,000 روپے ہے‘ اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔ محمد رشید پرنسپل اسلامیہ سیکنڈری سکول چینجی تلہ گنگ (چکوال) 10,000/- روپے