پروفیسر مظفر مرزا کل ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نورالامین کی حیات و خدمات پر لیکچر دینگے
لاہور(خصوصی رپورٹ)نظرےہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زےر اہتمام ماہِ اکتوبر میں وفات پاجانے والے مشاہیر تحریک آزادی کی حیات وخدمات سے نئی نسل کو آگاہ کرنے کیلئے اےوانِ کارکنانِ تحرےک پاکستان مےں لیکچرسیریز کا انعقادکیاجارہا ہے، اس سلسلے میںسوموار22اکتوبر کو ساڑھے 10 بجے صبح تحریک پاکستان کے رہنما نور الامین کی حیات وخدمات کے متعلق پروفیسرمحمد مظفر مرزا طلبہ کو لیکچر دیں گی ، پروگرام کا اہتمام تحرےک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کےا جارہا ہے۔