ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے رضاکاروں کی شان رسالت ریلی
لاہور ( پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سینکڑوں رضا کارو نے گستاانہ امریکن شیطانی فلم کیخلاف جامعہ رحمانیہ عبدالکریم روڈ سے چوک لاہور ہوٹل تک علامہ محمد ممتاز اعوان کی قیادت میں شان رسالت ریلی ن کالی جس میں امریکی پرچم بھی نذر آتش کئے گئے۔ جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد امجد خان ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتاز اعوان نے گستاخانہ شیطانی فلم کی شدید مذمت کی اور اسے دنیا کا امن تباہ کرنے کی یہودی و قادیانی سازش قرار دیا۔