ایران: بس الٹنے سے 25 طلبہ جاں بحق

21 اکتوبر 2012

 تہران (آن لائن) ایران میں طلبہ سے بھری بس الٹنے کے نتیجے میں 25 طلبہ جاں بحق اور 23 زخمی ہو گئے۔کرنل رضا کا کہنا تھا کہ بارش کی وجہ سے پھسلن تھی اور ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا جس کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔