لبنان: کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی، شام ملوث ہے:حکام

21 اکتوبر 2012


 بیروت(آن لائن) لبنان میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہو گئی ہے جب کہ 90 زخمی ہیںسکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کا ہدف داخلی سکیورٹی فورسز کی انفارمیشن برانچ کے سربراہ دسام الحسن کا قافلہ تھا۔ اس میں شام ملوث ہے۔