خام مال کی عدم دستیابی پاکستان سٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب تک پہنچ گیا

21 اکتوبر 2012


کراچی (اے پی اے) خام مال نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان سٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ گیا ۔ ترجمان سٹیل مل نے بتایا کہ پاکستان سٹیل کو بزنس پلان کی رقم بروقت ملتی رہی تو مزید بیل آﺅٹ پیکیج کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ خام مال دستیاب نہ ہونا سٹیل مل کے خسارے کی اہم وجہ ہے۔