بھارتی لوک سبھا کی سپیکر نے پاکستان میں سارک سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

21 اکتوبر 2012


اسلام آباد (آئی این پی) بھارتی لوک سبھا کی سپیکر میرا کمار نے پاکستان میں آئندہ ماہ سارک ممالک کے سپیکرز کی کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی‘ ان کا یہ دوسرا دورہ پاکستان ہو گا۔