اصغر خان کیس کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے: افنان صادق بٹ

21 اکتوبر 2012

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما افنان صادق بٹ چودھری عدنان اصغر ہنجرا فضل الرحمن بٹ حافظ اخلاق سعید عثمانی فہیم ٹھاکر سہیل افضل اعوان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے سپریم کورٹ کے فیصلے بے نظیر بھٹو کے اصولی موقف کی فتح ہوئی ہے واضح ہو گیا کہ کون ایجنوں کی پیداوار ہے اور کون ڈکٹیروں کی گود میں بیٹھ کر حکومت بناتا رہا۔ انشاءاللہ آئندہ انتخابات میں عوام میں ایجنٹوں کے پیروکاروں کو مسترد کر دیں گے۔ پیپلز پارٹی کو اب 1990ءوالی سیاست کے ذریعے شکست دینے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی کا شکار ہے ۔