افغان پناہ گزینوں کو موسمی سختی سے بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

21 اکتوبر 2012


کابل (اے پی اے) اےمنسٹی انٹرنےشنل، ناروے کی رفےوجی کونسل اور 28 دےگر غےر سرکاری تنظےموں پر مشتمل اتحاد نے خبردار کےا ہے کہ اپنے ملک میں بے گھر ہونے والے لاکھوں افغان شہریوں مےں اموات کو دوبارہ واقع ہونے سے روکنے کےلئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ۔