پنجاب ےوتھ فےسٹےول حسن قرا¿ت و نعت خوانی کے صوبائی سطح پر مقابلہ جات پےر سے ہونگے

21 اکتوبر 2012

لاہور (این این آئی) پنجاب ےوتھ فےسٹےول کے سلسلہ مےں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زےر اہتمام صوبائی مقابلہ جات حسن قرآت و نعت خوانی آج اتوار 2بجے دن بمقام اےکسپوسنٹر جو ہر ٹاو¿ن لاہور میں منعقد ہونگے جس مےں پنجاب بھر مےں ڈوےژنل سطح کے مقابلوں مےں اول پوزےشن حاصل کر نے والے قرا¿ حضرات اورنعت خوان حصہ لےں گے۔حسن قرا¿ت کے مقابلہ جات مےں قاری احمد مےاں تھانوی، قاری سےد صداقت علی اورقاری محمد اوےس عاصم جبکہ نعت خوانی کے مقابلہ جات الحاج مرغوب احمد ہمدانی، پروفےسر جمشےد اعظم چشتی اور الحاج سےد سلمان گےلانی ججز کے فرائض سرانجام دےں گے۔