سرچ انجن ”گوگل“ کو آٹھ منٹ میں چوبیس ارب ڈالر کا نقصان

21 اکتوبر 2012

نیویارک (اے پی اے) امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن "گوگل" کو آٹھ منٹ میں چوبیس ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ حصص کی قیمت گرتے ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ روک دی گئی۔