سکول ٹیچر انتقال کر گئے Oct 21, 2012 3:50 AM, October 21, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کامونکے (نامہ نگار) سکول ٹیچرملک محمد جاوید طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+