محمود بٹ کی وفات پر ریما کا اظہار تعزیت

21 اکتوبر 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریما خان نے ایورنیو سٹوڈیو کے جنرل منیجر محمود بٹ کی وفات پر ان کے بھائی ہدایت کار مسعود بٹ سے افسوس کا اظہار کیا ہے اور اپنے سیکرٹری سے کہا کہ وہ ان کی قبر پر میری طرف سے پھولوں کی چادر چڑھائے اور قرآن خوانی کی جائے۔
، نیز لنگر تقسیم جائے۔