سید نور عیدالفطر 2013ئ کیلئے اردو فلم بنائیں گے Oct 21, 2012 3:45 AM, October 21, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور عیدالفطر 2013ءکیلئے اردو فلم بنائیں گے جس میں فلم، ٹی وی اور سٹیج کے اداکار کام کرینگے۔ ہدایت کار و مصنف سید نور نے فلم کے سکرپٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+