عید الاضحی پر ایک فلم ریلیز کرنے کا اعلان

21 اکتوبر 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالاضحی میں ایک ہفتہ سے بھی کم دن باقی رہ گئے ہیں مگر ابھی تک صرف ایک فلم ”شیردل“ ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شان، صائمہ، صلہ حسین، ماہ نور، احمد بٹ اور شفقت چیمہ شامل ہیں۔