گلوکارہ شازیہ منظور آئندہ ماہ برطانیہ جائیں گی

21 اکتوبر 2012


لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شازیہ منظور آئندہ ماہ برطانیہ جائیں گی جہاں وہ دو ہفتے قیام کرینگی اور اس دوران میوزک شوز میں پرفارم کرینگی۔