اداکارہ ثناءنے بھی پروڈکشن ہاﺅس کھولنے کا فیصلہ کر لیا

21 اکتوبر 2012
اداکارہ ثناءنے بھی پروڈکشن ہاﺅس کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثنا نے پروڈکشن ہاﺅس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ سال کے شروع میں اس پروڈکشن ہاﺅس کے بینر تلے ٹی وی ڈراموں کی پروڈکشن شروع کر دی جائیگی۔