تھیٹر و فلم کی اداکارہ مدھونے ذاتی پروکشن ہاﺅس بنانے کی تیاریاں شروع کردیں

21 اکتوبر 2012

لاہور (این این آئی) تھیٹر و فلم کی اداکارہ مدھو نے ذاتی پروکشن ہاﺅس بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اداکارہ نے اس سلسلہ میں ایورنیو اسٹوڈیو میں دفتر بھی حاصل کر لیا ہے اور اس سلسلہ میں مزید منصوبہ بندی بھی شروع کر دی گئی ہے۔