خواہش ہے ایسا کردار ادا کر جاﺅں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں: سہیل اصغر

21 اکتوبر 2012
 خواہش ہے ایسا کردار ادا کر جاﺅں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں: سہیل اصغر

لاہور (این این آئی) ٹی وی کے سینئر اداکار سہیل اصغر نے کہا ہے کہ اپنے سینئرز کا بیحد احترام کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ نے مجھے جو عزت و مقام عطاءکیا ہے وہ اسکی بدولت ہے ، ٹی وی پر ان گنت کردار ادا کئے ہیں لیکن پھر بھی خواہش ہے کہ ایسا کردار ادا کر جاﺅں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں‘ نئے آنےوالے بہترین کام کر رہے ہیں لیکن انہیں اپنے سینئرز سے ضرور گائیڈ لائن لینی چاہیے۔