سٹیج ڈرامہ فحش ڈانس کے بغیر بھی سپر ہٹ ہو سکتا ہے: نشاءچوہدری
لاہور (این این آئی) سٹیج کی نامور اداکارہ نشاءچوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ فحش ڈانس کے بغیر بھی سپر ہٹ ہو سکتا ہے، سٹیج کی بہتری کےلئے بہترین رائٹر اور ڈائریکٹرز کو واپس لانا ہو گا اور اس کےساتھ فنکاروں کو بھی اسکرپٹ کے مطابق کام کرنا ہوگا۔