عارف لوہار بھارت میں دو ہفتے قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

21 اکتوبر 2012

لاہور (این این آئی) نامور گلوکار عارف لوہار بھارت میں دو ہفتے قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ عارف لوہار نے ہمسایہ ملک کے مختلف شہروں میں پرفارم کرنے کے علاوہ البم کے لئے بھی گانے ریکارڈ کرائے۔