اعجاز شریف فلم کےلئے سکرپٹ لکھیں گے

21 اکتوبر 2012

لاہور (این این آئی) معروف لکھاری اعجاز شریف ہدایتکار حنیف جوئیہ کی فلم کے لئے سکرپٹ لکھیں گے ۔ اعجاز شریف نے فلم کاسکرپٹ لکھنے کےلئے موضوع کے لئے سوچ بچار شروع کر دی ہے