کامران اکمل وکٹ کیپنگ میں بہتری لائیں : انعام اللہ خان کاکڑ
لاہور (پ ر) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر انعام اللہ خان کاکڑ اور مغلپورہ زون کی مختلف کلبوں کے کرکٹرز غلام غوث گجر، جاوید اقبال، میاں سلمان، میاں ماجد مجید، اکرام اللہ خان کاکڑ، ذیشان اللہ خان کاکڑ اور دیگر کھلاڑیوں نے کہا ہے سا¶تھ افریقہ کے خلاف اہم میچ کے پہلے اوور میں کیچ اور سٹمپ مس کر دینا انصاف نہیں لہٰذاانہیں وکٹ کیپنگ میں بہتری لانی چاہئے۔