یوتھ فیسٹیول میں نوجوانوں کو واپسی کیلئے پریشانی کا سامنا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) صوبے سے مختلف حصوں سے آنے والے نوجوانوں کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ واپسی کے لیے انہیں اپنی گاڑیوں تک جانے میں شدید پریشیانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران چند معمولی واقعات بھی پیش آئے جنہیں انتظامیہ کی جانب سے بروقت کارروائی سے کنٹرول کر لیا گیا۔