تابش خان کی ہیٹ ٹرک Oct 21, 2012 3:16 AM, October 21, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان آل سٹارالیون کے تابش خان نے پہلے ٹی 20 میچ میں ہیٹ ٹرک کی۔ تابش خان نے رکارڈوپاول، جرمین لاسن اور ٹشابلالاکو مسلسل تین گیندوں پر آﺅٹ کیا۔ تابش خان نے تینوں کھلاڑیوں کو بولڈ کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+