ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

21 اکتوبر 2012

کراچی ( مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں ہفتے کے روز بھی فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کمی پر 1721 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام سونے کی قیمت 53228 روپے سے کم ہوکر 52885 روپے پر بتدرہی جس کے نتیجے میں رہی شیروں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں 400 روپے کمی کے ساتھ 62100 روپے سے کم ہو کر 61700 روپے کی نچلی سطح پر پہنچ چکی ہیں۔